English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

“پاکستان کی معاشی اصلاحات نےامریکی تجارت کےلیےپرکشش ماحول پیداکیا”

امریکی معاون نائب وزیرخارجہ جنوبی ایشیاایلس ویلز  نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی اصلاحات نےامریکی تجارت کےلیےپرکشش ماحول پیداکیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں امریکی معاون نائب وزیر خارجہ  نے کہا کہ پاک امریکا دوطرفہ تعلقات بڑھانےکامقصدمشترکہ ہے، پاکستان کی معاشی اصلاحات نےامریکی تجارت کےلیےپرکشش ماحول پیداکیا اس پیشرفت پرمشیرتجارت عبدالرزاق داؤد سےبات چیت پرخوشی ہے۔

ایلس ویلز   کا کہنا تھا کہ پاکستان عالمی بینک کی آسان تجارت رینکنگ میں28ویں نمبرپرہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے