نیویارک(اے پی پی) امریکی اسٹاک مارکیٹ مندی پر بند ہوئی جس کی وجہ چین میں نئے وائرس کے باعث ٹوورازم سٹاک کا گرنا اور بوئنگ 737 ایم اے ایکس طیارے کی دوبارہ لانچنگ میں تاخیر ہے۔ نیو یارک کا ڈوو جونز انڈسٹریل ایوریج انڈیکس 0.5 فیصد گر کر 29196.04 پوائنٹ پر بند ہوا۔
امریکی ا سٹاک مارکیٹ مندی پر بند
القمر
