English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ میں 5 لاکھ رنز بنانے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی

جوہانسبرگ (آئی این پی) انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ میں 5 لاکھ رنز بنانے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی۔ جنوبی افریقا میں جاری چوتھے ٹیسٹ میں کپتان جوئے روٹ کے کورز کی جانب سے سنگل کے لیے شاٹ کھیلتے ہی انگلش ٹیم نے طویل طرز کے فارمیٹ میں ہاف ملین رنز مکمل کرلیے۔ آسٹریلیا کی ٹیم 4 لاکھ 32 ہزار 706 رنز کے ساتھ دوسرے، جبکہ بھارت 2 لاکھ 73 ہزار 518 رنز کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے