English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی گرفتار

القمر

ملتان (اے پی پی) سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو جمعرات کو ملتان سے گرفتار کرلیاگیا۔ ان کے خلاف 2 فروری کو درج کیے گئے مقدمے میں الزام عاید کیاگیا ہے کہ وہ اپنے 2سابقہ گن مینوں کے ہمراہ آئے، آئل ٹینکر عملے کویرغمال بنا کر تشدد کانشانہ بنایا اور تیل چوری کرکے لے گئے۔ مظفرگڑھ پولیس انہیں گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئی۔ مقدمے میں ان کے 5 دیگر ساتھی بھی نامزد کیے گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے