ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نازک رابعہ شہزاد نے توانا مردوں کو پیچھے چھوڑدیا

پاکستان کی رابعہ شہزاد نے گلاسگو اوپن کلاسک ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ 2020 میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔

21 سالہ رابعہ شہزاد کراچی کے انسٹی ٹیوٹ فار بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) میں زیر تعلیم ہیں اور یہ پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کی جانب سے کسی بھی قسم کے تعاون کے بغیر ہی آزادانہ طور پر ٹریننگ کرتی ہیں، رابعہ پاکستانی بیڈ منٹن اسٹار ماحور شہزاد کی بہن ہیں۔

گزشتہ سال رابعہ شہزاد نے برطانیہ کے ہیمپشائر ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں بھی گولڈ میڈل اپنے نام کیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں