ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی وزیرخارجہ کی عمان کے نئے فرماں روا سے ملاقات

مسقط (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو عمان کے دورے پر پہنچ گئے،جہاں انہوں نے سلطان ہیثم بن طارق سعید سے ملاقات کی۔ عمان پر 50برس سے حکومت کرنے والے سلطان قابوس بن سعید 11جنوری کو انتقال کر گئے تھے،جس کے بعد ہیثم بین طارق کو نیا سلطان منتخب کیا گیا۔ واضح رہے کہ عمان خطے میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی میں غیرجانب دار ملک کی حیثیت رکھتا ہے۔ عمانی فرماں روا نے پومپیو پر واضح کیا کہ وہ بھی سلطان قابوس کی خطے میں عدم مداخلت کی پالیسی پر کاربند رہیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں