ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا وائرس : عمرہ زائرین پر پابندی 31 مارچ تک بڑھا دی گئی

لاہور / اسلام آباد: کورونا وائرس کی وجہ سے سعودی ایئر لائن نے عمرہ زائرین پر31مارچ تک پابندی بڑھادی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی ایئر لائن نے عمرہ زائرین پر31مارچ تک پابندی بڑھادی ہے جب کہ عمرہ ویزا اور وزٹ ویزا والوں تمام ٹکٹیں منسوخ کردی گئیں، سعودی ایئر لائن نے منسوخ کی گئی ٹکٹوں کے ری فنڈ کیلئے ایئر لائن کے سیلز سپورٹ سنٹر سے رابطہ کی ہدایت کردی۔

لاہور، اسلام آباد، کراچی،پشاور اور ملتان ایئر پورٹ کے اسٹیشن مینجرز کو سرکلر جاری کردیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں