English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کورونا وائرس:برطانیہ کے وزیراعظم کی طبیعت خراب

برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کو ہفتے کے روز اچانک تیز بخار کے ساتھ ساتھ کھانسی بھی ہوتی رہی جس پر بورس جانسن کو اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ان کے مزید ٹیسٹ کیے جائیں گے۔

یاد رہے کہ برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کو 11 روز پہلے خطرناک کورونا وائرس کی تشخیص ہئی تاہم علامات اب بھی برقرار ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے