نئی دہلی (اے پی پی) بھارت میں مہلک کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلائو کو روکنے کیلیے جاری لاک ڈاؤن میں 3 مئی تک توسیع کردی گئی ہے جبکہ ملک میں وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 339 تک پہنچ گئی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس بات کا اعلان بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کو قوم سے خطاب کے دوران کیا۔ بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ 1036 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط