English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

روس میں نجی طیارے کو حادثہ4 افراد لقمہ اجل بن گئے

القمر

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک ) روس کے مشرق میں واقع ہبارووسک نامی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس میں سوار 4 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ ایل 4 قسم کا ایک نجی طیارہ شہر کے مرکزی علاقے سے باہر حادثے کا شکار ہوا۔ واقعے کے وقت طیارے میں 4افراد سوار تھے اور حادثے کے بعد ان میں سے کوئی بھی نہیں بچ سکا۔ حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیموں کو جائے حادثہ کی جانب سے روانہ کردیا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے