English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شائستہ لودھی نے خود کو الگ کرلیا ،گھر میں جم بنالیا ٗ ورزش شروع

القمر

کراچی (نیٹ نیوز) اداکارہ شائستہ لودھی نے خود کو آئسولیشن میں منتقل کرلیا، انہوں نے الگ تھلگ رہتے ہوئے گھر میں جم بھی بنا لیا۔ میزبان اور اداکارہ نے کہاکہ وہ گھر میں رہتے ہوئے ورزش کرنے میں مشغول ہیں اور وہ خود کو اس طریقے سے مصروف رکھتے ہوئے اپنا خیال بھی رکھ رہی ہیں۔ انہوں نے اس موقع پر سوشل میڈیا میں ورزش کرتے ہوئے کی تصویر بھی شیئر کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے