ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حکومت کا ایشیائی ترقیاتی بینک کیساتھ 30 کروڑ ڈالر کا معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک اور حکومت پاکستان کے درمیان 30 کروڑ ڈالر کی ہنگامی امداد کا معاہدہ طے پاگیا۔

ایشیائی ترقیاتی بینک اور حکومت پاکستان کے درمیان ہنگامی معاہدے سے متعلق معاہدے پر دستخط کی تقریب اقتصادی امور ڈویژن میں منعقد ہوئی جس میں 30 کروڑ ڈالر کی ہنگامی امداد کا معاہدہ طے پاگیا۔

معاہدے پر پاکستان کی طرف سے سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن نور احمد نے دستخط کئے اور ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے بینک کے کنٹری ڈائریکٹر زیانگ یانگ نے دستخط کئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں