ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حکومت اقتصادی اہداف میں ناکام، سروے کل جاری ہوگا

اسلام آباد: وفاقی حکومت رواں مالی سال 2019-20 کیلیے مقرر کردہ اقتصادی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔

حکومت کی جانب سے اقتصادی کارکردگی کے حوالے سے اکنامک سروے کل جمعرات جاری کیا جائے گا جبکہ وفاقی بجٹ جمعہ کو وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں منظوری کے بعد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائیگا، پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس 13 جون کو مشیر خزانہ حفیظ شیخ ٹیم کے ہمراہ بجٹ پرمیڈیا کو تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔

اکنامک سروے کے مطابق رواں مالی سال 2019-20 کے دوران صنعتی شعبے کی پیداواری گروتھ منفی 2.6 فیصد رہی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں