English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فخر ہے میری ٹیم نے کورونا بحران میں میری مدد کی،وزیراعظم

القمر

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فخر ہے میری ٹیم نے کورونا بحران میں میری مدد کی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میری ٹیم اسمارٹ لاک ڈاوَن نافذ کرنے والے پہلے لوگوں میں شامل تھی۔

وزیراعظم نے اپنی ٹوئٹ میں مزید کہا کہ فخر ہے میری ٹیم نے کورونا بحران میں میری مدد کی اور ایس او پیز پر عمل جاری رکھا تو کورونا بحران سے نکل جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے