کراچی (اسٹاف رپورٹر) ینگ نرسز ایسوسی ایشن (وائی این اے) لیاری چیپیٹر نے سندھ گورنمنٹ لیاری جنرل اسپتال میں کام کرنے والی نرسوں کے تحفظ اور او پی ایس اہل کاروں کو ان کے عہدوں سے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ وائی این اے لیاری چیپیٹر کراچی نے کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر نرسوں کے تحفظ، اسپتالوں میں سیاست نہیں، او پی ایس حکام اور دیگر کو ہٹایا جائے، کے نعرے درج تھے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ اسپتال کے احاطے میں نرسوں کو ہراساں کرنا ایک عام بات ہوگئی ہے اور اس حالت میں نرسوں کو اپنے فرائض کو جاری رکھنے کے لیے بے حد پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط