حیدرآباد(جسارت نیوز )”حیدرآباد والی بال ایسوسی ایشن گراس روٹ لیول سے کھیل کے فروغ کے لیئے کوشاں ہے کہ جنکی بدولت ہمیں تعلیمی اداروں میں والی بال مقابلوں اور کوچنگ پروگرامز کے انعقاد میں بھرپور رہنمائی اور تکنیکی معاونت میسر آرہی ہیں”۔ان خیالات کا اظہار رمیز راجہ نے اولمپک ڈے کے موقع پر کیا۔
حیدرآباد والی بال ایسوسی ایشن گراس روٹ لیول سے کھیل کے فروغ کیلیے کوشاں ہے، رمیزراجہ
القمر
