English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

قابض بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

القمر

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

کشمیرمیڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، تازہ کارروائی کے دوران ضلع اسلام آباد کے علاقے رانی پور میں مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

کے ایم ایس کے مطابق نوجوانوں کوسرچ آپریشن کی آڑمیں شہید کیا گیا جبکہ علاقے میں انٹرنیٹ سروس اورموبائل فون سروس کو معطل کردیا گیا اورعلاقے کے تمام خارجی راستوں اور داخلی راستوں کو بھی بند کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب مقبوضہ وادی میں ظالمانہ کارروائیوں کے خلاف کشمیریوں کااحتجاج جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے