English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

قومی کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ میں کورونا ٹیسٹنگ مکمل

القمر

قومی کرکٹ ٹیم کے 20 رکنی اسکواڈ کا انگلینڈ میں کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔

انگلینڈ ٹور سے قبل  قومی کرکٹ ٹیم کے 20 رکنی اسکواڈ، 12رکنی ٹیم آفیشلزسمیت باؤلنگ کوچ وقار یونس کا کوویڈ 19 ٹیسٹنگ مکمل کرلی گئی ہے۔

گزشتہ روز قومی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ کیلئےخصوصی طیارے کے ذریعے مانچسٹر پہنچی  تھی ۔

واضح رہے کہ قومی ٹیم کو دورہ انگلینڈ میں 3 ٹیسٹ 3ٹی 20 میچز کھیلنا ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے