English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

“عمران خان مائنِس ہوا تو جمہوریت بھی مائنِس ہوگی”

القمر

وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ مانگنے والوں اور مائنس عمران کی باتیں کرنے والوں پر برسے پڑے اوردوٹوک الفاظ میں کہہ دیاکہ اگر عمران خان مائنِس ہوا تو جمہوریت بھی مائنِس ہوگی۔

تفصیلات کےمطابق وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مائنِس عمران خان کی باتیں کرنے والو، سن لو، عمران خان مائنِس ہوا تو جمہوریت بھی مائنِس ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے