ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عالمی ادارہ صحت کا تحقیقاتی ٹیم چین بھجوانے کا اعلان

جنیوا (اے پی پی) عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے پھیلائو بارے اپنی تحقیقاتی ٹیم چین بجھوانے کا اعلان کیا ہے ،امریکا اور اتحادیوں کی جانب سے شدید تنقید اور فنڈ روکے جانے بعد عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ روز کے دوران تحقیقاتی ٹیم چین بھیجے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں