English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے ایک اور کشمیری کو شہید کردیا

القمر

بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں کرتے ہوئے ایک کشمیری کو شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گزشتہ رات بھارتی فوجیوں نے ضلع بارہمولہ میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں کشمیری محمد اشرف صحرائی کو گرفتار کیا اور پھر اس شہید کردیا۔

میڈیا سروس کے مطابق سرچ آپریشن رات دیر تک جاری رہا جب کہ علاقے میں موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس معطل ہے۔

پچھلے ماہ جون میں بھارتی فوجیوں نے 30 کشمیریوں کو شہید کر دیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے