English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حکومت سندھ نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات میں ایک دن کا اضافہ کردیا

 کراچی: سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات میں ایک دن کا اضافہ کردیا ہے۔

عید الاضحیٰ کی تعطیلات میں ایک دن کا اضافہ کردیا گیا ہے، اب عید قرباں کی چھٹیاں 2 اگست کے بجائے 3 اگست تک ہوں گی، اس سے قبل عید کی تعطیلات 31 جولائی سے 2 اگست تک کی تھیں۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی منظوری اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی ہدایت پر عید تعطیلات میں ایک روز کا اضافہ کرکے 3 اگست تک بڑھا دی گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے