English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ایکبار پھر ڈالر مندی کا شکار

القمر

کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 14 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے گھٹ گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق جمعرات کے روز زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں  ڈالر تنزلی کا شکار رہا، اور انٹربینک میں ڈالر کی قدر 168 روپے سے نیچے آگئی۔

انٹربینک میں ڈالر کی قدر14 پیسے گھٹ کر 167 روپے 93 پیسے پر بند ہوئی، جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 10پیسے کم ہو کر 168 روپے 40پیسے پر بند ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے