English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ڈالر کے مدمقابل روپے کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ

القمر

 کراچی: ڈالر کے مدمقابل روپے کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔

ایکسپریس کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ ایک بار پھر تگڑا ہوگیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔

یہ پڑھیں : اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے روپے کی قدر میں مزید کمی کا خدشہ ظاہر کردیا

جمعہ کو انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 9 پیسے گھٹ کر 168 روپے 28 پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کے اضافے سے 168 روپے 80 پیسے پر بند ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے