ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہورمیں طیارے کا حادثہ، خاتون پائلٹ محفوظ رہی

 لاہور:  والٹن ائیر پورٹ پر طیارے کو حادثہ پیش آگیا جس میں  زیر تربیت  خاتون پائلٹ محفوظ رہی۔ 

حادثہ نجی کلب کے تربیتی طیارے کو پیش آیا رن وے پر لینڈنگ کے دوران طیارے کا فرنٹ ٹائر ٹوٹ گیا۔ طیارے AP-BED خاتون پائلٹ پریسا امتیاز اڑا رہی تھیں۔ خوش قسمتی سے طیارے کی پائلٹ حادثے میں محفوظ تربیتی پائلٹ اڑان کے دوران طیارے کو اکیلی اڑا رہی تھی۔

لینڈنگ کے دوران طیارے کا اگلا پہیہ اچانک ٹوٹ گیا۔ طیارہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے اڑان بھر کر والٹن ائیرپورٹ پہنچا تھا۔ طیارے کے حادثے کے بعد ریسکیو ٹیمیں رن وے پر پہنچ گئیں مینجر والٹن ائیرپورٹ اور دیگر حکام موقع پر پہنچ گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں