اسلام آباد: پاکستان نے باسمتی چاول پر بھارتی دعوے کاجواب دینے کا فیصلہ کر لیا۔
پاکستان نے باسمتی چاول پر بھارتی دعوے کاجواب دینے کا فیصلہ کر لیا۔ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کی زیر صدارت اجلاس میں برآمدکنندگان کا موقف تھا پاکستان باسمتی چاول کی اکثریتی پیداوار کرتا ہے،بھارتی دعوی غلط ہے۔
مشیر تجارت نے بتایا بھارت کے خلاف یورپی یونین میں آواز اٹھائیں گے۔
