جہاں رنگ اکتوبر 17, 2020 القمر ‘نوازشریف فوج میں انتشار پھیلانے کے لیے آرمی چیف کے خلاف بات کر رہے ہیں’ وزیرِاعظم نےکہا ہے کہ نواز شریف کے خطاب کے بعد وہ ایک نئے عمران خان بن گئے ہیں۔ ان کی کوشش ہو گی کہ نواز شریف کو وطن واپس لا کر عام جیل میں رکھا جائے۔