English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی میں کورونا کی یومیہ صورتحال

القمر

ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 64کورونا مریض کورونا وائرس کے ہاتھوں شکست کھا  گئے۔

ملک  بھر میں  مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان  28ہزار965تک جا پہنچا ہے۔

ایک دن میں1 لاکھ38ہزار592 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں702 مریضوں  کاتعین ہوا ہے تو  11 ہزار 770 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

اسی دورانیہ میں7ہزار291مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد26لاکھ 16ہزار139تک ہو گئی ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے