ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شام، بارودی سرنگ پھٹنے سے 18 افراد لقمہ اجل

شام میں اسد انتظامیہ کے زیر ِ کنٹرول ہما کے مشرقی علاقے میں بارودوی  سرنگ کے پھٹنے سے 18 افراد  ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔

ملکی انتظامیہ کی سرکاری خبر ایجنسی صنا کے مطابق  ملک کے وسطی   علاقے میں ہما شہر کے مشرقی سمت واقع سلیمیہ تحصیل میں ایک بارودی سرنگ دھماکے سے پھٹ گئی۔

خبر کے مطابق اس دھماکے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے۔

دھماکہ ہونے والے علاقہ اسد انتظامیہ  کی فوج اور ایرانی حمایت یافتہ غیر ملکی دہشت گردوں کے زیرِ کنٹرول ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں