ووہان میں سیورج میں دھماکہ: سڑک ہوا میں اڑ گئی مئی 22, 2021 القمر چینی شہر ووہان میں ایک سیورج کی تعمیر کے دوران ایک بڑا دھماکہ ہوا۔ دھماکے میں 4 افراد معمولی طور پر زخمی ہو گئے ۔ دھماکے کے مناظر کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیا۔