English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسرائیل سرزد کردہ جرائم کا جواب دے:ترک امور خارجہ

القمر

ترکی نے کہا ہے کہ اسرائیل کو جرائم کے باعث عالمی برادری  کے سامنے جوابدہ ہونے اور غزہ پر نافذ غیر انسانی محاصرے کو ختم کرنے کی ضرورت  ہے ۔

 ترک امور خارجہ کے مطابق، اسرائیل اور حماس کے درمیان  جنگ بندی کا ترکی خیر مقدم کرتا ہے، اسرائیل کو سرزد کردہ جرائم کے لیے عالمی برادری کے سامنے جوابدہ ہونے اور غزہ پر نافذ غیرانسانی محاصرے کو ختم کرنے کی ضرورت  ہے۔

بیان میں امید ظاہر کی گئی ہے کہ عالمی برادری فلسطینیوں کے خلاف  ظلم کے مکمل خاتمے کے لیے کوششیں کرے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے