ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی :کورونا سے 207جانیں ضائع،اموات کی کل تعداد 45626 ہو گئی

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 207 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان45ہزار626 تک ہو گیا۔

ایک دن میں 2 لاکھ19 ہزار192 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں856 نئےمریضوں  کاتعین ہوا اور 9ہزار 385 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔

اسی دورانیہ میں9 ہزار271 مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد49لاکھ 89ہزار787 ہو گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں