English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بلنکن جلد ہی اسرائیلی و فلسطینی حکام سے ملاقات کریں گے:امریکی امور خارجہ

القمر

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن مسئلہ اسرائیل۔فلسطین پر  بات چیت کےلیے  مشرق وسطی کا دورہ کریں گے۔

 امور  خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے تحریری بیان میں بتایا ہے کہ وزیر خارجہ  نے  اسرائیلی ہم  منصب گابی اشک نازی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔

اس باتچیت میں طرفین کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کرتےہوئے مصر کی ثالثی کا شکریہ ادا کیا ۔

بلنکن نے بتایا ہے کہ وہ جلد ہی مشرق وسطی کے دورے پر روانہ ہوتے ہوئے اسرائیلی اور فلسطینی حکام سے ملاقات کریں گے۔

بلنکن کے اس دورے کی حتمی تاریخ کا فیصلہ فی الحال نہیں ہوا ہے۔

یاد رہے آج شب دو بجے اسرائیل اوت حماس نے جنگ بندی کا اعلان کیا تھا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے