ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملائیشیا، بارشوں اور سیلاب سے بچاؤ کے لیے امدادی کاروائیاں جاری

ملائیشیا کے شہروں صباح اور سارواک میں شدید بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلاب  کے باعث تقریباً 5 ہزار افرا  د کو محفوظ مقامات کو منتقل کر دیا گیا ہے۔

صباح آفات  انتظامیہ کمیٹی  کا کہنا ہے کہ گزشتہ تین دنوں سے جاری موسلا دھار بارشوں   کے بعد 4 ہزار 772 افراد کو محفوظ مقامات تک پہنچایا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ بارشوں کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا جس  بنا پر شہروں میں محفوظ مقامات  کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں