English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

صدر کی حیثیت سے میرا اہم فرض نوجوانوں کو اعلی تہذیبی اقدار سے ہمکنار کرنا ہے، ترک صدر

القمر

صدر رجب طیب ایردوان  کا کہنا ہے کہ صدر کی حیثیت سے ان کا فرض   نوجوانوں کو اعلی ظرف تہذیب  سے ہمکنار کرتے ہوئے مستقبل کے لیے   تیار کرنا ہے۔

صدر ایردوان نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ’’بحیثیت صدر میرا فرض  آپ نوجوانوں کے بوجھ کو اٹھانا اور ترک  نوجوانوں کو  اعلی تہذیبی سطح سے ہمکنار کرتے ہوئے مستقبل کے لیے تیار کرنا ہے۔ اس میں کامیابی  حاصل کرنے پر میں دنیا کا خوش  ترین انسان ہوں گا۔‘‘

جناب ایردوان نے  اپنی ٹویٹ میں 19 مئی کو کتب خانہ تقریر  کے دائرہ کار میں ملت کتب خانے میں نوجوانوں سے بات چیت کے دوران ہونے والی ریکارڈنگ کے بعض حصوں کو بھی شیئر کیا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے