ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انڈونیشیا میں زلزلہ

انڈونیشیا کے صوبے بنگ کولو میں 5.1 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

امریکی  جیالوجیکل ریسرچ  سنٹر نے اطلاع دی ہے کہ زلزلے کا مرکز بنگ کولو صوبے سے 138 کلو میٹر جنوب میں تھا۔

اطلاع کے مطابق زیر زمین 19.5 کلو میٹر کی گہرائی میں رونما ہونے والے زلزلے سے کوئی جانی نقصان  نہیں ہوا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں