ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر ثفافت و سیاحت کی عالمی مشن کے نمائندوں کی انطالیہ میں ملاقات

وزیرِ ثقافت و سیاحت مہمت نوری ایرسوئے  نے  ’’سیر وسیاحت کے لیے تحفظ‘‘ پروگرام کے افتتاح کے دائرہ کار میں عالمی مشن کے نمائندوں  کی میزبانی کی۔

انطالیہ  بیلک میں بند کمرے میں منعقدہ پروگرام میں وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو نے بھی شرکت کی۔

وزیر ایرسوئے نے اس حوالے سے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ہم  عالمی مشن کے نمائندوں   کی  عالمی سیاحت کے  چشم و چراغ  انطالیہ میں ایک بار پھرمیزبانی کر رہے ہیں۔  اس پروگرام کا افتتاح جناب میولود چاوش اولو کے ہمراہ کیا گیا ہے ہم مہمانوں کو با حفاظت ٹورزم خدمات  سے استفادہ کرنے کا موقع فراہم کریں گے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں