English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یونانی سیکیورٹی قوتوں نے مہاجرین کو بھوکا پیاسا دریا میں چھوڑ دیا

القمر

یونان کی جانب سے بھوکے پیاسے  چھوڑے گئے مہاجرین کی جانب ترک  فوجیوں نے امدادی ہاتھ بڑھایا۔

وزارتِ دفاع   نے اطلاع دی ہے کہ یونان کی جانب سے غیر قانونی  طور پر  ترکی کو ملک بدر کیے جانے کی کوشش کیے جانے والے مہاجرین موجود ہیں ۔

اعلامیہ میں  واضح کیا گیا ہے کہ غیر قانونی مہاجرین  کا سازو سامان چھینتے ہوئے انہیں بھوکا پیاسا رکھا گیا اور ان سے بد سلوکی کی گئی۔

81 غیر قانونی مہاجرین کو دریائے ایوروس کے ایک مختصر جزیرے پر   میں بے یارو مدد گار چھوڑ دیا گیا جنہیں  ترک فوجیوں نے نجات دلائی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے