English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حماس ۔ اسرائیل فائر بندی کی حمایت میں امریکی وزیر خارجہ مشرق وسطی کے دورے پر

القمر

امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن  اسرائیل اور حماس کے مابین  غزہ میں طے پانے والی فائر بندی   عمل کی حمایت کے لیے مشرق وسطی دورے کے دورے کے دائرہ عمل میں تل ابیب گئے  ہیں۔

اسرائیل اور حماس کے مابین 21 مئی کو طے پانے والے فائر بندی معاہدے    کی حمایت اور غزہ کی پٹی  کو انسانی امداد کی ترسیل کے معاملات  کے ایجنڈے میں نمایاں ہونے والے اس دورے میں بلنکن اسرائیل، فلسطین، مصر اور اردن میں بھی مذاکرات کریں گے۔

توقع ہے کہ بلنکن آج اسرائیلی وزیر اعظم بنیا مین نتن یاہو اور وزیر خارجہ  عاش کینزائی  سے ملاقات کے بعد  راملہ جاتے ہوئے  فلسطینی صدر محمود عباس اور وزیر اعظم  محمد عشطیہ سے بھی ملاقاتیں سر انجام دیں گے۔

امریکی وزیر خارجہ بعد میں مصر اور اُردن کے بھی دورے کریں گے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے