ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 178 جانیں لے لیں جس سے ملک بھر میں مجموعی جانی نقصان46ہزار446 تک ہو گیا۔
ایک دن میں 2 لاکھ16 ہزار655 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں720 نئےمریضوں کاتعین ہوا اور 7ہزار 523 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔
اسی دورانیہ میں10 ہزار03 مریض کورونا کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئے جس کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد54لاکھ 43ہزار16 ہو گئی۔
