English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

او استنبول تم چمک رہے ہو: ناسا

القمر

امریکہ کے خلائی ادارے ناسا نے خلاء سے اتاری گئی  استنبول  کی تصویر کو انسٹاگرام سے ” او استنبول تم چمک رہے ہو” کے نوٹ سے شئیر کیا اور کہا ہے کہ ” استنبول ، باسفورس اور خلیج  کے دو حصوں میں تقسیم کئے ہوئے شہر کو دیکھیں”

تصویر کے ساتھ دی گئی تفصیل کے مطابق تصویر انٹرنیشنل خلائی اسٹیشن  سے 10 مئی 2021 کو اور بحیرہ اسود  سے 263 میل اوپر کے مدار سے اتاری گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے