English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شمالی عراق:ترک کمانڈوز کی کاروائی،11 دہشتگرد ہلاک

القمر

 شمالی عراق میں جاری پنجہ  آپریشنز  کے دوران علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 11  دہشتگرد مارے گئے ہیں۔

 ترک وزارت دفاع  نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ  شمالی عراق میں جاری پنجہ آپریشنز کے حامل علاقے میں 11 دہشتگرد کمانڈوز کی کاروائی میں مارے گئے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے