English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی نے 21 غیر ملکی تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا

القمر

 ترک ضلع ازمیر کے قصبے دیکیلی کے قریب یونان کی طرف سے دھکیلے گئے 21 تارکین وطن کوترک ساحل پر بحفاظت پہنچایا گیا ۔

 ترک ساحلی محافظوں نے قصبے کے قریب کھلے سمندر میں غیر ملکی تارکین کی اطلاع موصول کی جو کہ ربڑ کی کشتی پر سوار تھے۔

اس طلاع پر انہوں نے بر وقت کاروائی کرتےہوئے 21  غیر ملکی تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا ۔

ان افراد کو ضروری کاروائی کے لیے ادارہ برائے ہجرت کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے