English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اپریل 2021 میں ترکی نے 19 ارب ڈالر کے قریب کی برآمدات سر انجام دیں

القمر

ترکی کی برآمدات    ماہ اپریل میں گزشتہ ماہ کے اسی دورانیہ کے مقابلے میں 109.2 فیصد اضافے کے ساتھ 18 ارب 786 ملین ڈالر تک رہی ہیں۔

ترکی محکمہ شماریات  اور وزارت ِ تجارت کے باہمی تعاون سے  تشکیل دیے گئے   اپریل 2021 عارضی خارجہ تجارت اعداد و شمار کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

جس کے مطابق   امسال ماہ اپریل میں 18 ارب 786 ملین ڈالر کی ترکی سے برآمدات سر انجام پائی ہیں۔

جبکہ سال کے پہلے 4 ماہ میں یہ مقدار گزشتہ برس کے اسی دورانیہ کے مقابلے میں 33 فیصد اضافے کے ساتھ 68 ارب 739 ملین ڈالر ریکارڈ ہوئی ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے