English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ازمیر، یونانی عناصر کی جانب سے بے یارو مددگار چھوڑے گئے پناہ گزین سمندر سے بازیاب

القمر

شہر ازمیر کی تحصیل  چشمے  کے جوار میں یونانی ساحلی عناصر کی جانب سے ترک پانیوں میں دھکیلے جانے والے  24 پناہ گزینوں کو سمندر سے زندہ نکال لیا گیا۔

چشمے کے کھلے سمندر میں ربٹر کی ایک بوٹ پر  پناہ گزینوں کی موجودگی کا تعین  ہونے پر ساحلی حفاظتی  کمانڈر شپ کی ایک کشتی  بے یارو مدد گار مہاجرین کی مدد کو پہنچی۔

یونانی  عناصر  کی جانب سے ترک پانیوں میں دھکیلے جانے کا تعین ہونے والے  ابتدائی قسم کی کشتی پر سوار 24 مہاجرین کو خشکی پر لاتے ہوئے    ضروری کاروائی کے لیے ضلعی امیگریشن ڈائریکٹریٹ کے سپرد کر دیا گیا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے