ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک صدر کے خلاف آسڑوری وزیر کے دعوی حقائق سے کوسوں دور اور ناقابل قبول ہیں، ترکی

ترکی نے آسڑوی امور ِ انضمام کی وزیر سوسن راب کے صدر رجب طیب ایردوان کے بارےمیں دعوے حقیقت سے دور اور ناقابلِ قبول ہیں۔

دفتر ِ خارجہ کےترجمان سفیر تانجو بلگچ  نے اس موضوع پر ایک  سوال کا تحریری جواب دیتے ہوئے کہا کہ’’ آسڑوی امور ِ انضمام کی وزیر سوسن راب  کی جانب سے گزشتہ روز ایک پریس کانفرس کے دوران ’سیاسی اسلامی  دستاویزی مرکز‘ کی جانب سے تیار کردہ اور ’آسڑی کی تمام تر مسلمان انجمنوں  کے شامل ہونے والے ایک نقشے کو پیش کرنا  اور ویان  میں رونما ہونے والے غیر معمولی واقعات کا  ترک صدر کے خطاب   سے تعلق ہونے کا دعوی  کرنا حقائق کے منافی اور ہر گز ناقابلِ قبول ہے۔ ‘‘

انہوں نے بتایا کہ  دراصل یہ غیر ملکی دشمنی، نسل پرستی اور اسلام مخالف   پالیسیاں معاشرتی ہم آہنگی اور شراکت   میں زہر گھول رہی ہیں ،  آسڑیا کا مہاجرین اور مسلمانوں کو ہدف بناتے ہوئے  اس چیز سے باز آنا اور  ذمہ دار سیاست کرنا اہمیت کا حامل ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں