ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا

عراق کےشمالی علاقے غارہ میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع کے ٹویٹر پیج سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ” دہشت گرد خواہ کسی بھی کونے  کھُدرے میں جا چھپیں ہم انہیں ڈھونڈ نکالیں گے اور انہیں ختم کر دیں گے۔ ترک مسلح افواج اور قومی خفیہ ایجنسی MIT کی مشترکہ کاروائیوں کے نتیجے میں عراق کے شمالی علاقے غارہ میں PKK کے پانچ دہشت گردوں کی نشاندہی کے بعد کئے گئے فضائی آپریشن  میں دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں