English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی :کورونا سے 134جانیں ضائع،اموات کی کل تعداد 47405 ہو گئی

القمر

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 134 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان47ہزار405 تک ہو گیا۔

ایک دن میں 2 لاکھ18 ہزار957 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں582 نئےمریضوں  کاتعین ہواجس کے بعد یومیہ متاثرین کی تعداد 6 ہزار 933 افراد  ہوئی۔

اسی دورانیہ میں10 ہزار763 مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد51لاکھ  5 ہزار 42 ہو گئی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے