ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا وائرس کے ویری اینٹس کو یونانی حروف تہجی سے منسوب کر دیا گیا

عالمی ادارہ صحت نے ملکی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے جواز میں کورونا وائرس کے مختلف ویری اینٹس کو نئے نام دے ہیں۔

ممالک کی درخواست پر اب ان قسام کو  پہلی بار  تعین ہونے والے مقامات کے بجائے  یونانی حروف تہجی سے منسوب کیا جائیگا۔

جس کے مطابق  برطانوی  جنیاتی تبدیلی کو’ ایلفا‘، جنوبی افریقہ  ویری اینٹ کو’ بیٹا‘، برازیلی ویری اینٹ کو ’گیما‘، بھارتی ویرینٹ  کو ’ڈیلٹا ‘اور  ’کپا‘  جبکہ امریکہ میں نمو دار ہونے والی دو جنیاتی اقسام کو ’اپسیلان  اور ایوٹا‘ نام  دیے گئے ہیں۔

اس تبدیلی کے فیصلے کی بدولت  ویری اینٹس کے منظر عام پر آنے والے ممالک  کو بدنام کرنے کا سد باب کرنے کا مقصد بنایا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں