English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نائجیریا، بوٹ غرقاب ہونے سے 92 مسافر موت کے منہ میں چلے گئے

القمر

نائجیریا  میں 26 مئی کو ایک بوٹ کے غرقاب ہونے  سے ہلاکتوں  کی تعداد بڑھتے ہوئے 92 تک ہو گئی۔

نائجیریا کے صوبے نائگر کے گورنر  عتیقو باگودو نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امدادی کاروائیوں کے دوران سمندر سے مزید 16 نعشیں  برآمد ہوئی ہیں جس کے بعد  مجموعی جانی نقصان 92 ہو گیا ہے۔

باگودو  کا کہنا ہے کہ امدادی کاروائیاں  تا حال جاری ہیں۔

یاد رہے کہ ملک میں 26 مئی کو نائگر سے کیبی کا سفر کرنے والی مسافر بردار بوٹ  اضافی بوجھ کے باعث  سمندر میں اُلٹ گئی تھی، دو حصوں میں بٹنے والی اس بوٹ پر 160 کےق ریب مسافر سوار تھے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے